ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان نے کوہاٹ روڈ پر سرکاری کرایہ سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں سے 38,000 روپے لےکر مسافروں کو واپس کردیے اور سرکاری کرایہ نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے ڈرائیوروں کو 25,000 روپے جرمانہ کیا، چیکنگ کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us